Ø+ضرت علی رضی اللہ عنہ کاقول ہےکہ جسےپانچ نعمتیں مل گئیں توسمجھےکہ مجھےدنیاکی سب نعمتیں مل گئیں۔
1 شکرکرنےوالی زبان
2 ذکرکرنےوالادل
3 مشقت اٹھانےوالابدن
4 وطن کی روزی
5 نیک بیوی
نعمتیں کھا تےکھا تےدانت ٹوٹ جاتےہیں لیکن شکرکرتےہوئےزبا٠† نہیں گھستی۔اللہ تعالیٰ فرماتےہیں اگرتم Ø´Ú©Ø±Ú©Ø±ÙˆÚ¯Û’ØªÙˆØ¶Ø±ÙˆØ±Ø Û ضرورنعمتیں زیادہ کردوں گا۔ایک شکرعملی Ø·ÙˆØ±Ù¾Ø±ÛÙˆØªØ§ÛÛ’Ø§ÙˆØ±Ø Ø³Ú©Ø§Ú©Ù… سےکم ورجہ یہ ہےکہ زبان سےہروقت Ø´Ú©Ø±Ø§Ø¯Ø§Ú©Ø±ØªÛ’Ø±ÛÛŒÚºÛ Ø¢Ø¬ انسان کےاندرقناعت نظرنہیں آتی وہ اوپرسےاوپرجانے ©ÛŒ کوشش کرتاہے۔مفہوم Ø+دیث ہےکہ اگرانسان کوسونےکاایک جنگل دےدیاجائےتوایک اورکاسوال کرنےلگےگا۔